خبریں    ( صفحہ نمبر 267 )

وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیپ عباس نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ وزیر اعظم کے خلاف نااہلی کی درخواست میں آرٹیکل 62 ون ایف کی تحت دائر←  مزید پڑھیے

وائلڈ لائف فوٹوگرافی کا ونر کون ؟

وائلڈ لائف فوٹوگرافی کے سالانہ مقابلے کی مختلف کیٹیگریز میں 93 ممالک کے فوٹوگرافروں کی 38 ہزار سے زائد تصویریں شامل کی گئیں۔ مقابلے میں سال کے بہترین فوٹو گرافر کا ایوارڈ امریکی خاتون کے نام رہا جنہوں نے شہد کی مکھیوں کے ایک جھرمٹ کی تصویر خوبصورت انداز میں بنائی۔ ینگ وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر 2022 کا دوسرا اہم ٹائٹل تھائی لینڈ کے 16 سالہ فوٹو گرافر نے جیتا، جس کی تصویر نے وہیل مچھلی کے رنگوں کو نمایاں کیا۔ وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر مقابلے میں بڑی تصویر کی کیٹیگری میں ۔۔ ڈائینگ لیک ۔۔ کی ڈرون تصویر کو منتخب کیا گیا۔ کینری جزیرے میں خوبصورت انداز بنائے پرندے کی تصویر بھی ٹاپ پر رہی۔ اربن وائلڈ لائف کیٹیگری میں سفید ریچھوں کے گھر کی تصویر فاتح رہی۔ نیلے پانیوں پر کھڑے فلیمنگو کو نیچرل کیٹگری میں شامل کیا گیا۔ رینگنے والے جانوروں میں سانپ کے چمگادڑ کے شکار کی تصویر بھی بہترین تصویر قرار پائی۔ اپنے نگران کے سینے پر سر رکھے گوریلا کی موت نے فوٹو جرنلزم کیٹیگری میں اپنا نام بنایا۔ سمندر میں اسٹار فش کے خوبصورت رقص نے بھی مقابلے میں جگہ بنائی۔ مقابلے کی سرفہرست تصاویر کو 14 اکتوبر کو لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا سے18 بچے جاں بحق

یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا سے18 بچے جاں بحق ہو گئے۔ یمن میں صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں 40 سے زائد بچوں کو ایکسپائر انجیکشن لگائے گئے، جس سے بچوں کی ہلاکت واقع ہوئی ہیں، بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

روس نے جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکہ صدر پیوٹن کو قتل کرسکتا ہے، جان بولٹن کا انکشاف

لندن: امریکہ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی امور جان بولٹن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین کے خلاف جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا قتل کرسکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

اپنے مفادات کا تحفظ کر سکتے ہیں :سعودی عرب نے جوبائیڈن کی دھمکی مسترد کردی

سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی پر امریکی صدر کے بیان کو مسترد کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے مفادات کا ہر حال میں←  مزید پڑھیے

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا مگ 29k لڑاکا طیارہ مغربی بھارتی ریاست گوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم طیارے کا پائلٹ←  مزید پڑھیے

بھارتی درخواست مسترد،انٹرپول کاخالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےسے انکار

انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔ بھارت کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ انٹر پول نے بھارت کی درخواست پر خالصتان رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کے←  مزید پڑھیے

چین ، امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے

واشنگٹن: چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاوس نے صدر جوبائیڈن کا نیشنل سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ نیشنل سیکیورٹی پلان روس کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے،←  مزید پڑھیے

کرناٹک:حجاب پابندی سے متعلق کیس میں 2رکنی بینچ کے مختلف فیصلے

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پابندی سے متعلق کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے الگ الگ فیصلہ دےدیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس میں بھارتی سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی عالمی برادری سے دوبارہ مدد کی اپیل

آستانہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر دنیا سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد ہے لیکن نقصان بہ زیادہ ہوا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قازقستان میں سیکا←  مزید پڑھیے

عمران خان صادق اور امین ہیں ، وہ کہہ رہے ہیں سازش ہوئی تو ہوئی ہے، عارف علوی

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سائفر سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، عمران خان کو سو فیصد سچا سمجھتا ہوں، وہ کہہ رہے ہیں سازش ہوئی ہے تو ہوئی ہے۔سائفر←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی گرفتاری، تشدد کا الزام، عدالت میں پیش

سیشن کورٹ اسلام آباد،سینیٹر اعظم سواتی کو عدالت میں پیش کردیا گیا ، سیشن کورٹ نے اعظم سواتی کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے اعظم سواتی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی←  مزید پڑھیے

خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔ خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہو ئے۔ عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست منظور کر←  مزید پڑھیے

کراچی؛سی ای او کے الیکٹرک کے وارنٹ جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس←  مزید پڑھیے

مسلسل تھکاوٹ کی کیا وجہ ہے؟

میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہم میں سے اکثر اپنے آپ سے کرتے ہیں کہ گذشتہ رات آٹھ گھنٹے سونے کے باوجود میرا جسم کیوں ٹوٹتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق آٹھ میں سے←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے مقروض کمپنی کون سی ہے؟

 ٹیوٹا  دنیا کی سب سے زیادہ قرضہ  لینے والی کمپنی  ہے جبکہ جرمن  کار ساز کمپنی ووکس ویگن  ( (VW) عالمی کمپنیوں میں دوسری سب سے بڑی  لینے   والی  کمپنی  ہے۔  فصیلات کے مطابق ٹویوٹا موٹر کمپنیوں میں دنیا کی←  مزید پڑھیے

شیخ رشید سے معاملات طے پاگئے : ٹک ٹاکر حریم شاہ کا دعویٰ

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں اب ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سندھ←  مزید پڑھیے

بھارتی بلے باز شیکھر دھون کی بالی ووڈ میں انٹر ی

 بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شیکھر دھون  نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق شیکھر دھون اداکارہ ہما قریشی اور سوناکشی سنہا کی آنے والی فلم ‘ڈبل ایکس ایل’ سے بالی وڈ  میں ڈیبیو کررہے←  مزید پڑھیے

‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ سعودیہ میں عربی ترجمے کیساتھ دکھائی جائے گی

سعودیہ میں ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی. فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ سعودی عرب کے سینما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار ہے، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم←  مزید پڑھیے

مہاتیر محمد کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد نے یہ نہیں بتایا کہ آیا الیکشن جیتنے کے بعد وہ تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کا ارادہ رکھتے ہیں یانہیں۔ رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ←  مزید پڑھیے