خبریں    ( صفحہ نمبر 266 )

ترکیہ میں فیک نیوز پھیلانے پر تین سال سزا کا قانون منظور

ترکیہ کی پارلیمان نے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز پپھیلانے پر تین سال قید کا قانون منظور کرلیا۔ یہ نئے قوانین ترکیہ میں عام انتخابات سے 8 ماہ پہلے نافذ کیے گئے جسے ترک صدر رجب طیب←  مزید پڑھیے

ترکیہ کےصوبے بارتین کےعلاقے میں کان میں دھماکا، 25 افرادجاں بحق

ترکیہ کے صوبے بارتین کے علاقے آماسرہ کی ایک میں کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ترک میڈیا کے مطابق بارتین کے آماسرہ کی کان میں دھماکے سے کئی افراد زخمی بھی، 3 کی حالت نازک←  مزید پڑھیے

کیا یوکرین جنگ ختم ہونے والی ہے؟ روسی صدر کے اشاروں میں چُھپی حقیقت

روسی صدر پیوٹن نے قازقستان میں خطاب میں ایک ایسا اشارہ دیا ہے جس سے یوکرین جنگ ختم ہونے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان میں سربراہی اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے←  مزید پڑھیے

بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی ، صارفین 93 ارب اضافی ادا کریں گے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق اپریل تا جون 2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی جس سے صارفین←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب نے ”گو پنجاب“ ایپ کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ’’گو پنجاب‘‘ ایپ کا افتتاح کر دیا۔ ارفع کریم ٹاور لاہور میں ’’گو پنجاب‘‘ ایپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مشیر آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر ارسلان خالد نے ایپ کے بارے←  مزید پڑھیے

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں سوا چار روپے کمی کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی کی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ اکتوبر کے بل میں بجلی←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کا بیان گمراہ کُن ہے؛وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن سے منسوب بیان حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ گزشتہ دہائیاں ثبوت ہیں کہ پاکستان انتہائی ذمہ دار جوہری ریاست ہے اور←  مزید پڑھیے

امیتابھ کی 80 برس کے ہوگئے ، سالگرہ پر شاہ رخ کی محبت و عقیدت پر مبنی پوسٹ

بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان نے ممبئی فلم نگری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ان کی 80ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔    شاہ رخ خان نے عہد ساز اداکار کے نام ایک محبت و عقیدت پر مبنی←  مزید پڑھیے

پاک بحریہ کیلئے 2 جدید ترین آف شورپٹرول جنگی بحری جہازوں کی تعمیر کا آغاز

پاک بحریہ کیلئے 2 جدید ترین آف شورپٹرول جنگی بحری جہازوں کی تعمیر کا آغاز ہوگیا، یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کیلئے 2 جدید ترین آف شور پٹرول جنگی←  مزید پڑھیے

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت سے تیسری جنگ عظیم چِھڑ سکتی ہے، روس

روس کی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف کا کہنا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تیسری جنگ عظیم کی وجہ بن سکتی ہے۔ ایک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیف کو←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی اشیا پر سبسڈی کے بجائے وسائل کے استعمال کی تجویز

واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ و وسطی ایشیا جہاد آزور نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشیا پرسبسڈی دینا کبھی مددگار ثابت نہیں ہوتا ، اشیا پرسبسڈی دینا رجعت پسندی ہے۔ ڈائریکٹرآئی ایم←  مزید پڑھیے

کرد سیاستدان عبداللطیف رشید عراق کے صدر منتخب

عراقی پارلیمنٹ نے کرد سیاستدان عبداللطیف رشید کو نیا صدر منتخب کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عراقی پارلیمنٹ نے ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کی۔ اس دوران 277 میں←  مزید پڑھیے

پنجاب آنے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کر لیا جائے گا، عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا۔ عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اینٹی کرپشن پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ لے←  مزید پڑھیے

مریم نواز کو قتل کی دھمکی ، طلال چوہدری نے ویڈیو شیئر کر دی

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔ طلال چوہدری نے یہ ویڈیو ٹویٹر شیئر←  مزید پڑھیے

ایف آئی اے ؛ سابق چیئرمین نیب طلبی

براڈشیٹ انکوائری کیس میں ایف آئی اے نے سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو طلب کرلیا ہے جبکہ نیب کے لیگل کنسلٹنٹ احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں سابق نیب←  مزید پڑھیے

ایسی جگہ جہاں 60 فیصد جاندار ابھی تک بے نام ہیں

ایمیزون ایک برساتی جنگل ہے جو دنیا کا سب سے بڑا جنگل مانا جاتا ہے اور یہ دریائے ایمیزن اور اس کے معاون دریاؤں کے گرد پھیلا ہوا ہے۔ اس کا رقبہ 2510000 مربع میل، یعنی تقریباً پورے آسٹریلیا کے←  مزید پڑھیے

میاں بیوی نے 2 خواتین کو قربان کرکے گوشت پکا کر کھا لیا

قربانی کے نام پر خواتین کو قتل کرنے والے توہم پرست میاں بیوی نے ان کا گوشت بھی پکا کر کھالیا، پولیس نے سفاک ملزمان کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ بھارت میں سفاکانہ طریقے سے کیے گئے دہرے قتل کا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جنگلی حیات کی آبادی میں 69 فی صد کمی کا انکشاف

پاکستان میں گزشتہ نصف صدی کے دوران جنگلی حیات کی آبادی میں 69 فی صد کمی کا تباہ کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف نے لِوِنگ پلانیٹ رپورٹ جاری کر دی، جس میں انکشاف کیا←  مزید پڑھیے

نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشیں پھینکنے کا دلخراش واقعہ

ملتان کے نشتر اسپتال میں لاشوں کی بے حرمتی کا مبینہ واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نشتر اسپتال کے ڈیڈ ہاؤس کی چھت پر لاوارث لاشیں پھینکنے کا دلخراش واقعہ رپورٹ ہوگیا ہے۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری زمان←  مزید پڑھیے

سکول اور ہسپتالوں کی بے حسی، 12 سالہ بھارتی بچے کی جان لے لی

اسکول اور اسپتال نے 12 سالہ بھارتی بچے کی جان لے لی۔ بھارتی شہر نوئیڈا میں ٹیچر نے تشدد کر کے بچے کو موت کے منہ میں پھینک دیا۔ سر پر گہری چوٹ آنے کے بعد بچے کا باپ اسے←  مزید پڑھیے