خبریں    ( صفحہ نمبر 295 )

وزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر راول چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو متعلقہ حکام نے راول چوک فلائی اوور منصوبے سے متعلق بریفنگ بھی دی۔ وزیر←  مزید پڑھیے

16 اگست سے مزید مون سون بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

پنجاب میں 16 اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ پنجاب میں آئندہ دنوں میں مزید مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری←  مزید پڑھیے

جشن آزادی کے موقع پر گوگل بھی پاکستانی خوشیوں میں شریک

اسلام آباد: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے سرچ انجن نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانیوں کے جشن میں شریک ہونے کے لیے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔ 13 اگست اور 14 اگست←  مزید پڑھیے

ہم جوہری ملک بن سکتے ہیں تو معاشی ملک کیوں نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

یوم آزادی ے موقع پر وزیرا عظم نے کہا ہے کہ ہم جوہری طاقت بن سکتے ہیں تو معاشی قوت کیوں نہیں۔ملک میں قومی مذاکرات کی ضرورت ہے۔آئیں کشکول توڑنے کے لیے ہم سب ایک ہو جائیں وزیر اعظم شہباز←  مزید پڑھیے

پاکستان کا 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں 75واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا۔ مختلف شہروں میں یوم آزادی کی مناسبت سے ریلیاں بھی نکالی←  مزید پڑھیے

سرفراز احمد کی سوانح حیات تدریسی کتاب میں شامل

پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی سوانح حیات تدریسی کتاب میں شامل کر لی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بورڈ کی جانب سے چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں سوانح حیات شائع کی←  مزید پڑھیے

صفر پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے تھپڑ مارے، راس ٹیلر کا انکشاف

نیوزی لینڈ کے بلے باز راس ٹیلر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے شرمناک واقعے سے پردہ اٹھا دیا۔ اپنی سوانح عمری میں انہوں نے انکشاف کیا کہ آئی پی ایل میں کنگ الیون پنجاب کے ساتھ میچ←  مزید پڑھیے

پوری پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں،شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عارف علوی کے نام تہنیتی مبارکباد←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق پیر15اگست کو کیس کی سماعت کریں←  مزید پڑھیے

عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے شاندانہ گلزار، روحیلہ حامد اور مہوش علی میدان←  مزید پڑھیے

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل،سمندر میں طغیانی،کراچی میں مزید بارشوں کا امکان

بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا۔ سمندر میں دو دن طغیانی رہے گی۔ کراچی میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں←  مزید پڑھیے

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی اور قیدیوں←  مزید پڑھیے

کراچی:این اے246لیاری کاضمنی انتخاب، عمران خان کےکاغذ ات نامزدگی جمع

کراچی:قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار بننے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ۔ سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے چیئرمین پی←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، ریکارڈ طلب

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو خط ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کو لکھے گئے←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے یومِ آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا۔ پاکستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ نے ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کیا ہے۔ پاک فضائیہ کی←  مزید پڑھیے

میرا گھر اسکیم نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک شروع ہو جائے گی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت میرا پاکستان میرا گھر اسکیم نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک شروع ہوجائے گی۔ حکومت سے منظوری کے بعد اسکیم کی نئی خصوصیات کو 31 اگست 2022 تک حتمی شکل←  مزید پڑھیے

آٹا، ٹماٹر، آلو، دالیں، لہسن، انڈے، دودھ، دہی، نمک، گڑ اور مٹن سمیت 26 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: آٹا، ٹماٹر، آلو، دالیں، لہسن، انڈے، تازہ دودھ، دہی، نمک، گڑ اور مٹن سمیت 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا ہے۔ آٹا، پیاز، ٹماٹر، دالیں، آلو، بیف، بچوں کا دودھ اور←  مزید پڑھیے

ہم پاک برطانیہ تعلقات کے75 سال مکمل ہونے پر جشن منارہے ہیں،قائمقام برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد: قائمقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگکیش نے کہا ہے کہ ہم پاکستان برطانیہ تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر جشن منا رہے ہیں۔ قائمقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگکیش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے←  مزید پڑھیے

بلوچستان:موسلادھار بارشوں سے تباہی،قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے

بلوچستان میں موسلا دھار بارش نے پھر تباہی مچادی۔ قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے۔ لسبیلہ میں سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ حب میں موسلادھار بارش سے جھل تھل ایک ہو گیا۔ طوفانی بارش سے شہری←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کے گھر پولیس کا چھاپہ

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ اپنی رہائش گاہ جوہر ٹاؤن میں موجود نہیں تھے تاہم پولیس ان نے ان سے تفتیش کے←  مزید پڑھیے