لاہور کے 17 علاقوں میں ہیضہ پھیل گیا، محکمہ صحت پنجاب
محکمہ صحت پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے 17 علاقوں میں ہیضہ پھیلنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور کے جو علاقے ہیضہ سے متاثر ہوئے ہیں، ان میں اچھرہ، کینٹ، گلبرگ، تاج باغ و← مزید پڑھیے
