کراچی کے ساحل پر پُراسرار نیلی روشنیوں کا حیران کُن منظر
کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی نے سب کو حیران کردیا ، اس منظر کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی، آئے جانتے ہیں آخر یہ معمہ کیا ہے۔ گذشتہ رات کراچی کے ساحل پر ایک نایاب اور حیرت انگیز منظر← مزید پڑھیے
