گرمی کی شدت کے باعث ڈائریااورگیسٹرو کے کیسزمیں اضافہ
گرمی کی شدت بڑھنےسےڈائریااورگیسٹروکیسزمیں اضافہ ہونےلگا۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ گیسٹرو اور پیٹ کے دیگر امراض میں مبتلا مریض رپورٹ ہونے لگے۔ پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈائریا اور گیسٹرو کے مریضوں کا رش ہونے← مزید پڑھیے
