2322 عازمین حج کی میزبانی کی منظوری
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 2322 عازمین حج کی میزبانی کی منظوری دیدی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی میزبانوں کا تعلق 88 سے زائد ممالک سے ہے۔ شاہی فرمان کے مطابق ایک ہزار عازمین حج← مزید پڑھیے
