بی جے پی کی قیادت میں اتحاد نے 272 سیٹوں کیساتھ حکومت بنانےکااعلان کردیا
بھارت میں انتخابی عمل مکمل ہوگیا ہے نتائج کے مطابق اگرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کی قیادت میں پارٹیوں کے اتحاد نے حکومت بنانے کے لیے 272 نشستیں حاصل کرلی ہے اور حکومت بنانے کا اعلان کیا← مزید پڑھیے
