عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت کی جانب سے عید قربان پر تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاق کی طرز پر پنجاب میں عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر صفدر شبیر← مزید پڑھیے
