برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو قید کی سزا
سوئٹزرلینڈکی عدالت نے برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو گھریلو ملازمین سے ناروا سلوک پر قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئس عدالت نے ہندوجا خاندان کو انسانی اسمگلنگ کے الزامات سے بری← مزید پڑھیے
