غیرت کے نام پر قتل کی اصطلاح غلط استعمال کی جاتی ہے؛چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اسلام نے خواتین کو بہت حقوق دیئے ہیں لیکن غیرت کے نام پر قتل کی اصطلاح غلط استعمال کی جاتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے← مزید پڑھیے
