مسلسل 20 سال تک ٹکٹ خریدنے والا نوجوان بالآخر لاٹری جیت گیا
امریکا میں 20 برسوں سے ایک ہی دکان سے لاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص نے بالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ میساچوسیٹس سے تعلق رکھنے والے ولیم لیلی نے بتایا کہ وہ روزِنڈیل فوڈ مارٹ سے گذشتہ← مزید پڑھیے
