ملک کے دیگر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک← مزید پڑھیے
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ منکی پاکس بیماری کے111 کیسز انگلینڈ اور امریکہ میں← مزید پڑھیے
ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع، 4 کروڑسے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے۔ پولیو پروگرام کے کوآرڈینیٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہے کہ← مزید پڑھیے
چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری سے موسم سرد کر دیا۔ بابو سر ٹاپ پر قدرتی مناظر مزید حسین ہو گئے۔ نانگا پربت اور اس کے بیس کیمپ میں بھی برفباری ہوئی۔ بابوسر ناران نیشنل ہائی وے← مزید پڑھیے
مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر تاحال مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ شاہ اللہ دتہ کے علاقے میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ گزشتہ روز لگی تھی، اس وقت بھی پہاڑیوں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ گزشتہ← مزید پڑھیے
اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے← مزید پڑھیے
ریاست ہائے متحدہ میں ایک جج نے بائیڈن انتظامیہ کے متنازعہ امیگریشن پالیسی کو ختم کرنے کے منصوبے کو روک دیا ہے۔ امریکی ضلعی جج رابرٹ سمر ہیس نے ملک بھر کے لیے حکم امتناع جاری کیا ہے ۔جس کے← مزید پڑھیے
روس کی جانب سے فن لینڈ کو مزید گیس فراہمی روک دی گئی۔ فن لینڈ میں توانائی کی سرکاری کمپنی کے مطابق روس اب فن لینڈ کو قدرتی گیس فراہم نہیں کرے گا۔ گیس کی سپلائی اب بالٹک کنیکٹر پائپ← مزید پڑھیے
لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عون چودھری کو 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ عثمان بزدار نے ٹی وی پروگرام میں کردار کشی پر عون چودھری کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ جس میں کہا گیا← مزید پڑھیے
شیرانی میں آتشزدگی سے جنگل کا 35 فیصد حصہ جل چکا۔3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فاریسٹ رینجز میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب دیودار کے جنگل میں← مزید پڑھیے
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کب کرنا ہے؟ فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ← مزید پڑھیے
گزشتہ روز ایک مشتبہ روسی سائبر حملے کے نتیجے میں اٹلی کی حکومت کی متعدد ویب سائٹس آف لائن ہو گئیں۔ اٹلی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس حملے میں روسی ہیکر گروپ کِل نیٹ ملوث ہے۔ سائبر حملے← مزید پڑھیے
آسٹریلیا میں عام انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست ہو گئی، لیبر پارٹی کے انتھونی البانیز آسٹریلیا کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ مورسن نے شکست کو مایوس کن← مزید پڑھیے
بھارتی ریاست بہار شدید طوفان کی زد میں ہے، آسمانی بجلی گرنے سےچونتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان سے بہار کےسولہ اضلاع میں موجود ہزاروں افراد متاثرہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی ہواؤں← مزید پڑھیے
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ساحلی خطے میں اٹھارہ ملین افراد کو اگلے تین مہینوں کے دوران خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اس خطے میں← مزید پڑھیے
لاہور: پولیس نے پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا۔ رائے ممتاز کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئی۔ پولیس نے رائے ممتاز کو نامعلوم← مزید پڑھیے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا بھی خاتمہ ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بات کرنے کی دعوت← مزید پڑھیے
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں،ان کی رہائی کا حکم دیدیا← مزید پڑھیے
راولپنڈی: پاک فوج نے ملک بھر میں شدید گرمی سے متاثرہ علاقوں میں 27 ریلیف سینٹرز قائم کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تھر اور چولستان کے علاقوں پر خصوصی توجہ دی← مزید پڑھیے
لاہور: عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل کورٹ نے سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جبکہ ملزم طاہر نقوی اور ملک مقصود کے بھی وارنٹ← مزید پڑھیے