بوڑھی عورت کو ’قتل‘ کرنے کے جرم میں بھیڑ کو تین سال قید کی سزا
سوڈان میں ایک بھیڑ کو بوڑھی عورت کو ٹکر مار کر ’قتل‘ کرنے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقع جنوبی سوڈان میں پیش آیا← مزید پڑھیے
