اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات فلسطین کے مفاد میں ہے، ترک وزیرخارجہ
ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کا کہنا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے تعلقات← مزید پڑھیے
