فتح استنبول کا 569 واں سال مکمل، طیب اردگان کا سلطان محمد فاتح کو زبردست خراج عقیدت
ترکی میں فتح استنبول کے 569 واں سال مکمل ہونے پر اتاترک نیشنل گارڈن میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ترک صدر طیب اردگان نے سلطان محمد فاتح کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ غیر ملکی خبر← مزید پڑھیے
