کون بنے گا نیا چیئرمین نیب؟ اتحادی جماعتوں نے نام فائنل کر لیا
اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کا نام فائنل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ نئے چیئرمین نیب کا نام حکومتی اتحاد نے فائنل کر← مزید پڑھیے
