امریکہ یوکرین کو ایسے راکٹ نہیں دے گا جو روس تک پہنچ سکیں، امریکی صدر
روس کے ڈونباس میں محاصرہ کرنے کی دھمکی کی وجہ سے یوکرین نے امریکہ سے راکٹوں کی درخواست کی تھی۔ تاہم امریکہ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو ایسے راکٹ نہیں دے گا جو روس تک پہنچ سکیں۔ ڈونباس← مزید پڑھیے
