مودی سے مدارس پرچھاپوں کا مطالبہ،مسجد کے باہر ‘بھجن’ چلانے کی دھمکی
انتہا پسند ہندووں نے بھارت کو مسلمانوں کے لیے جہنم بنا دیا، نئی دہلی میں مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے مودی سے مدارس پر چھاپے مارنے کا مطالبہ کر دیا، کہا کہ مدارس پاکستانی حامیوں سے بھرے← مزید پڑھیے
