بھارت: واٹس ایپ پر یوم پاکستان کی مبارکباد دینا خطرناک جرم ، 25 سالہ طالبہ گرفتار
بھارت میں واٹس ایپ پر یوم پاکستان کی مبارکباد دینا انتہائی خطرناک جرم قرار ، 25 سالہ طالبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ کرناٹک کے شمالی حصے میں واقع باگل کوٹ ضلع کے مدھول میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا← مزید پڑھیے
