خیبر پختونخوا کے 107 پولیس اہلکار معطل
پشاور: خیبر پختونخوا میں 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو مسلسل غیر حاضری پر معطل کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر تھانہ لنڈی کوتل میں 107 پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا جبکہ معطل اہلکاروں کی تنخواہیں روکتے← مزید پڑھیے
