پشاور خودکش دھماکے کا مقدمہ درج
پشاور: خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ پشاور دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ خان رازق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں قتل،← مزید پڑھیے
