پیکا آرڈیننس! وزیراعظم کے خطاب سے لگتا ہے انہیں کسی نے درست نہیں بتایا: ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کیخلاف لاہورہائیکورٹ بارکے صدرکی درخواست دیگر پٹیشنزکے ساتھ یکجا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم کے خطاب سے لگاتا انہیں کسی نے درست← مزید پڑھیے
