حجاب پر پابندی، کویتی پارلیمنٹ میں بھارت کیخلاف قرارداد پیش
کویت: کویتی پارلیمنٹ کے اراکین نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ارکان کے ملک میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں حجاب← مزید پڑھیے
