خبریں    ( صفحہ نمبر 360 )

کینیڈا میں ویکسین مخالف مظاہرین کے خلاف ایمرجنسی ایکٹ نافذ

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج کو ختم کرنے کے لیے ایمرجنسی اختیارات کا ایکٹ نافذ کر دیا۔ کینیڈین وزیر اعظم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس مرحلے میں فوج تعینات نہیں ہوگی تاہم حکام کو←  مزید پڑھیے

ترک صدر کی توہین قابل سزا، گرفتاریاں شروع

ترکی میں صدر کی توہین کی تو سزا سامنا کرنا ہوگا، ترک صدر رجب طیب ارگان کے بارے میں توہین آمیز جملے بولنے والوں کی گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں چھتیس تفتیشی کیس←  مزید پڑھیے

مونال سیل کرنے کےخلاف اپیل کل سماعت کےلیے مقرر کی جائے :سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کےخلاف مونال کی اپیل پر نمبر لگا کراپیل کل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ دوران سماعت مونال کے وکیل نے نمبرلگانے کے بعد اپیلوں پرآج ہی سماعت کرنے کی←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا میں غربت کم کردی، اسی لیے ووٹ ملے،وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں خیبرپختونخوامیں اس لیے ووٹ ملےکیونکہ ہم نے وہاں غربت کم کی، پاکستان میں تھوڑی غربت کم ہوئی اسےکامیابی سمجھتا ہوں، ہماری اولین ترجیح غریب کو اوپر لانا ہے۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

غیر ملکی جہازوں کو روس کی سخت وارننگ

روس نے غیر قانونی طور پر اپنی سرحد میں داخل ہونے والے بحری جہازوں کو سخت وارننگ جاری کی ہے۔ ایک اعلیٰ روسی اہلکار نے غیر قانونی طور پر ان کے پانیوں میں داخل ہونے والے بحری جہازوں اور آبدوزوں←  مزید پڑھیے

فیض کلچرل فاؤنڈیشن یوکے کے انتخابات: ڈاکٹر عمر دراز خان صدر اور پلوشہ بنگش جزل سیکریٹری منتخب

(مکالمہ ویب ڈیسک)منتخب قیادت کا فیض احمد فیض کی ترقی پسند فکر کو فروغ دینے کی جدوجہد کے عزم کا اظہار۔ فیض کلچرل فاؤنڈیشن یوکے کا اجلاس لندن میں منعقد ہوا جس میں ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔←  مزید پڑھیے

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اسرائیلی مظالم پر رپورٹ۔۔منصور ندیم

ایمنسٹی انٹرنیشل International Amnesty انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہے، جس کی ٹرانسپیرنسی کی تقریباً پوری دنیا قائل ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پچھلے ہفتے ایک تازہ رپورٹ جو تقریبا چار برسوں میں مرتب ہوئی ہے، اور یہ رپورٹ 278←  مزید پڑھیے

امریکی مفکرین بھارت کی مرکزی حکومت پر برہم، مودی حکومت بھارتی سیکولر جمہوریت کو تباہ کر رہی ہے

امریکی مفکرین بھارت کی مرکزی حکومت پر برہم، مودی حکومت بھارتی سیکولر جمہوریت کو تباہ کر رہی ہے۔ نامور امریکی ماہر تعلیم اور ماہر لسانیات نوم چومسکی کا کہنا ہے کہ مغرب میں بڑھنے والا اسلامو فوبیا بھارت میں اپنی←  مزید پڑھیے

طالبان نے یونیورسٹی کے پروفیسرز سے ملک واپس آنے کا مطالبہ کر دیا

طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان کی معاشی صورتحال ابتر ہے۔ افغانستان میں غربت اور انسانی بحران پہلے سے کہیں زیادہ خوفناک ہے۔ تعلیمی میدان میں بھی افغانستان کا برا حال ہے۔ طالبان عالمی سطح پر ان تمام←  مزید پڑھیے

داماد کے کہنے پر ساس کی خودکشی

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ساس نے داماد کے کہنے پر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کوئمبتور میں گھر میں جھگڑے کے دوران ساس نے داماد کے کہنے پر اپنی←  مزید پڑھیے

سوئٹزرلینڈ میں جانوروں پر طبی تجربات پر پابندی کے لیےریفرنڈم

سوئٹزرلینڈ میں جانوروں کے طبی تجربات میں استعمال پر مکمل پابندی کے لیے آج ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں اس ملک میں صرف لیبارٹری تجربات کے دوران 5 لاکھ 5 ہزار←  مزید پڑھیے

کابل:افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ پر احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہری منجمد اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کےفیصلے کے خلاف سراپااحتجاج ہیں۔ امریکی صدر نے افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کا←  مزید پڑھیے

شہباز شریف14 سال بعد آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج 14 سال بعد چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ سے آج ملاقات طے پا گئی ہے۔ مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پشاور، نوشہرہ، خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، چارسدہ، بونیر اور باجوڑ میں آج ضمنی انتخابات←  مزید پڑھیے

کسی کو خوش کرنے کے بجائے اصلاحات چاہتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو خوش کرنے کے بجائے اصلاحات کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں اور سابق سفیروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا نقشہ تیزی←  مزید پڑھیے

مسکان خان کو جاپانی تنظیم کا اسکالر شپ دینے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی میں انتہا پسند ہندوؤں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے والی لڑکی مسکان خان کے لیے جاپان کی تنظیم نے اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کی مشہور←  مزید پڑھیے

تاریخ میں پہلی بار عرب ممالک میں اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی

منامہ: تاریخ میں پہلی بار عرب ممالک میں کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی افسر کی تعیناتی بحرین میں کی گئی ہے۔ بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر←  مزید پڑھیے

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا۔ امریکہ، برطانیہ اور نیدرلینڈز کے بعد جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کی طرف سے شہریوں کو←  مزید پڑھیے

 پاکستان: پولیس خاتون کے سر میں کیل مارنے والے ‘شفا’ کی تلاش میں ہے

پاکستان میں ایک ایسے عقیدے کا علاج کرنے والے کی تلاش جاری ہے جس نے مبینہ طور پر ایک حاملہ خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی تھی۔ یہ خاتون چمٹے سے 5 سینٹی میٹر (دو انچ) کیل نکالنے کی کوشش کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال پہنچی۔←  مزید پڑھیے

ملک میں فائیو جی سروسز کا آغاز جنوری 2023 تک ہو گا، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ فائیو جی سروسز کا آغاز دسمبر 2022 یا جنوری 2023 تک کردیا جائے، ابتدائی طور پر ملک کے 5 بڑے شہروں میں فائیو جی سروسز کی ابتداٗ←  مزید پڑھیے