خبریں    ( صفحہ نمبر 362 )

فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی

سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی ہے۔فیس بک جہاں اپنے اکاؤنٹس اور ریوینیو کی کمی سے پہلے ہی پریشان ہے وہاں اسکی ایک پریشانی متبادل سائیٹس بھی ہیں۔ ٹک ٹاک، ٹویٹر جیسی سائیٹس فیس بک کو سخت مقابلہ دے رہی ہیں لیکن یہ پاکستانی سائیٹس بہرحال نہیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: کورونا سے متعلق طبی فضلہ صحت کے لیے خطرہ: عالمی ادارہ صحت

کوویڈ 19 کے باعث ہسپتالوں کا طبی فضلہ دس گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ آبادیوں میں سب سے بڑا خطرہ کچرہ جلائے جانے کے باعث فضائی آلودگی ہے←  مزید پڑھیے

ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو گرانے کا اعلان کر دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے مستقبل کے متعلق تفصیلات پیش کردی ہیں۔ ناسا کے مطابق اس شاندار خلائی اسٹیشن کو 2031 میں مداربدر (ڈی آربٹ) کرکے بحرالکاہل کے ایک ویران مقام “پوائنٹ←  مزید پڑھیے

بھارت: 2021 میں 6 صحافیوں کا قتل اور 108 ہر حملے ہوئے

رائٹ اینڈ ریسک انالسس گروپ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2021 میں کم از کم 6 صحافی مارے گئے، 108 پر حملے کیے گئے اور 13 میڈیا ہاؤسز کو نشانہ بنایا گیا۔ انڈیا پریس فریڈم رپورٹ←  مزید پڑھیے

روس میں کالی برفباری نے سب کو حیران کر دیا

ماسکو: روس میں ہونے والی کالی برفباری نے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برفباری کا سن کر ہمارے ذہنوں میں ایک سفید برفیلا اور اجلا ہوا سا منظر آ جاتا ہے جہاں چاروں←  مزید پڑھیے

فیس بک کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان، صارفین کی تعداد میں کمی

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں بڑی کمی سے کمپنی کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے ایکٹیو صارفین←  مزید پڑھیے

روس یوکرین پر آئندہ چند ہفتوں میں حملہ کرسکتا ہے، امریکی دعویٰ

واشنگٹن: امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرین پر آئندہ چند ہفتوں میں حملہ کرسکتا ہے اور جس کے لیے اس نے 70 فیصد تک تیاری مکمل کر رکھی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان نے بیجنگ سے  روانگی سے قبل چینی  صدر شی  جن پنگ سے اہم ملاقات کی۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چیی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد←  مزید پڑھیے

منیرہ مرزا کا استعفٰی بورس جانسن کے لیے بڑا دھچکا

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے قریب ترین ساتھیوں میں سے ایک مشیر منیرہ مرزا جسے "بورس کا دماغ" بھی کہا جاتا ہے، نے اپنے استعفٰی کی وجہ بیان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ،" وزیراعظم کا لیبر پارٹی کے لیڈر سر کیئر سٹارمر کے بارے میں دیا گیا بیان گھٹیا اور مضحکہ خیز حملہ ہے۔←  مزید پڑھیے

لیجنڈری گلو کارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

بھارت کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر کو کورونا ہونے پر9جنوری کو اسپتال میں داخل کروایا یا تھا۔ وہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں←  مزید پڑھیے

کووڈ 19 ان خواتین کو سونگھنے کی حس لَوٹا سکتا ہے ،جو پیدائشی طور پہ اس صلاحیت سے محروم تھیں

کووڈ 19 سے متاثرہ بہت سے لوگوں میں یہ علامت دیکھنے کو ملی کہ وہ لوگ سونگھنے کی حس کھو چکے تھے۔ اسی طرح بعض لوگوں میں ایسی علامات بھی سامنے آئیں کہ ان کے سونگھنے کی حس کئی گنا بڑھ گئی۔←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان دو دہائیوں سے زائد پرانے خفیہ تعلقات کا انکشاف

صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے خفیہ اور پس پردہ دفاعی اور انٹیلی جنس تعلقات ہیں۔ امریکی صیہونی ویب سائیٹ ایکسیس نے بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق رپورٹ کیا کہ←  مزید پڑھیے

59 فیصد اسرائیلی اسرائیل سے فرار کے چکر میں ہیں

ایک سروے کے مطابق 59 فیصد اسرائیلی اسرائیل سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔ حالیہ جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ بہت سے اسرائیلی، بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال، فلسطینی بحران کے حل اور اپنے مستقبل سے مایوس ہوکر کہیں اور جانا←  مزید پڑھیے

ایران نے خلا کے لیے بلیو پرنٹ تیار کر لیا، ایک ساتھ 4 سیٹلائٹ بھیجنے کے لیے تیار

ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے اندر ایران کے دو سیٹلائٹس ناہید-1 ورژن کے ساتھ ساتھ ذولجانہ اور قیام نامی سیٹلائٹس بھی بھیجے جائیں گے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران←  مزید پڑھیے

امریکہ ایک اور جنگ کے لیے بھٹک رہا ہے

امریکہ جس نے تاریخی اور سماجی طور پر خود کو ایک شورش زدہ ملک ظاہر کیا ہے اور اپنی 250 سالہ زندگی میں سے 227 جنگ میں گزاری ہے، اب ایک اور جنگ کے لیے شاید اس بار افغانستان سے←  مزید پڑھیے

ٹیونس کی معیشت کے گلے پر سیاسی بحران کا چاقو

ٹیونس میں جاری سیاسی بحران کے سائے میں تمام اقتصادی اشاریوں کا گرنا ظاہر کرتا ہے کہ ملک اقتصادی دیوالیہ پن کے دہانے پر ہے۔ بدھ کے روز IRNA کے مطابق، سرکاری شعبے کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں←  مزید پڑھیے

ایران پر دباؤ ڈالنے کی نئی امریکی حکمت عملی، موقع کی کھڑکی بند ہونے والی ہے

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ٹرمپ انتظامیہ کو جوہری معاہدے کی موجودہ حالت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ویانا جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے مواقع کی کھڑکی بند ہونے والی ہے۔ نیڈ پرائس نے ٹرمپ←  مزید پڑھیے

یوکرین بحران: پیوٹن نے کہا، امریکہ روس کو جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ روس کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یوکرین کے بحران کا مسئلہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بین الاقوامی سرخیوں میں ہے۔ امریکہ، برطانیہ سمیت کئی←  مزید پڑھیے

این ایچ ایس میں نسل پرستی ڈاکٹروں کی ذہنی صحت کی بربادی کا سبب

(نامہ نگار: فرزانہ افضل)برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن( BMA ) نے میڈیکل کے شعبے میں امتیازی سلوک کا سب سے بڑا سروے کیا ہے جس سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ نسلی اقلیتی ڈاکٹروں کی اکثریت شدید افسردگی اور اضطراب کا←  مزید پڑھیے

سرینگرہائی وے پر گاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد

اے این ایف نے سرینگرہائی وے پرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے، انٹیلی جنس اطلاع پرگاڑی کی تلاشی کے دوران 48 کلو افیون اور 16 کلو چرس نکلی۔ منشیات گاڑی کی ڈگی میں خفیہ طور پر چھپائی گئی←  مزید پڑھیے