چین پاکستان کے لیے خلائی سٹیشن اور سیٹلائٹ تیار کرے گا
چین نے جمعے کے روز اسلام آباد کے ساتھ خلائی تعاون بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا، جس میں پاکستان کے لیے ایک خلائی اسٹیشن کی تعمیر اور اس کے لیے مزید سیٹلائٹ لانچ کرنا شامل ہے۔ چین کے خلائی← مزید پڑھیے
