خبریں    ( صفحہ نمبر 365 )

برکینا فاسو میں فوج نے صدر کا تختہ الٹ کر اقتدارپر قبضہ کر لیا

واگادوگو: برکینا فاسو میں فوج نے صدر کا تختہ الٹ کر اقتدارپر قبضہ کرلیا ہے۔ فوجی قبضے کے ساتھ ہی حکومت اور پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق  مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فوج نے←  مزید پڑھیے

پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا، جس میں پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے←  مزید پڑھیے

عدالت کا بڑا فیصلہ، بیوہ دوہری پینشن کی حقدار قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کے حق میں اہم فیصلہ سنا دیا عدالت نے باپ اور خاوند کی پینشن کا بیوہ کوحق دارقرار دے دیا۔ عدالت نے بیوہ کو دوہری پینشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا بیوہ کو سنگل پینشن←  مزید پڑھیے

خان پور ڈیم میں کشتی الٹ گئی

اسلام آباد: خان پور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں 34 افراد سوار تھے۔ خان پور ڈیم میں سیر کے لیے گئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں بچوں اور اساتذہ سمیت 34 افراد سوار تھے۔←  مزید پڑھیے

لندن: برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ مسلمان ہونے کے جرم میں ملازمت سے محروم

لندن سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق خاتون رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ انہیں بورس جونسن کی کنزرویٹو حکومت میں وزارتی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑے کیونکہ ان کا مسلمان ہونا ان کے ساتھیوں کے لیے بے چینی کا باعث تھا۔←  مزید پڑھیے

کورونا ایس او پیز کا نفاذ، وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردی

آکلینڈ: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کے پیش نظر جب نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے سخت ایس او پیز پہ عمل درآمد کا اعلان کیا تو انہوں نے ساتھ ہی←  مزید پڑھیے

انوکھا احتجاج، ہالینڈ میں میوزیم ہئیر سیلون بن گئے

ہالینڈ میں کورونا قوانین کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، ایمسٹرڈیم کے تاریخی کنسرٹ ہال اور کئی مشہور عجائب گھر میں ہیئر کٹنگ شروع کر دی گئی۔ فن کی دنیا سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کے حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعوی

متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 2 میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق حوثیوں نے یو اے ای کی طرف 2 میزائل داغے تھے جنہیں راستے←  مزید پڑھیے

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف لے لیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ اے ملک سے حلف لیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کی سفارش کی تھی، ملکی←  مزید پڑھیے

بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی

گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہوگی۔ درخواست میں ایک سلیب کا فائدہ ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے←  مزید پڑھیے

ہرجانہ کیس:وزیراعظم پر حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کا وزیراعظم عمران خان پر حق جرح بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ شفاف ٹرائل کے طے←  مزید پڑھیے

امریکہ کا عرب ممالک سے وعدہ ہتھیاروں کی کمی نہیں ہونے دیں گے

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے جمعے کے روز اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات میں خلیج فارس میں اپنے عرب اتحادیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ بلنکن نے ابوظہبی پر یمن کے حالیہ حملے←  مزید پڑھیے

یمن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی نسل کشی، 77 افراد ہلاک

الحوثی تحریک اور یمنی فوج نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پر حملوں کی وارننگ دیتے ہوئے ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے جلد از جلد نکل جانے کو کہا ہے۔ جمعے کے روز سعودی اور←  مزید پڑھیے

انڈور شادی نہ ڈائننگ: پبلک ٹرانسپورٹ میں 70 فیصد سواریاں، پھر پابندیاں لگ گئیں

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پشاور میں جزوی پابندیاں نافذ کر دی گئیں، ان ڈور شادی اور ڈائننگ کی اجازت نہیں ہو گی، پبلک ٹرانسپورٹ میں 70 فیصد مسافر سوار کیے جا سکیں گے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے سیو افغانستان ہیش ٹیگ متعارف کرا دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سیو افغان لائیوز ہیش ٹیگ متعارف کروا دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ متعارف کرواتے ہوئے لکھا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے←  مزید پڑھیے

دوسری شادی کی خواہش، بیوی نے شوہر کی ہڈیاں توڑ دیں

دبئی میں دوسری شادی کی خواہش ظاہر کرنے پر بیوی نے شوہر کی ہڈیاں توڑ دیں، عدالت نے دونوں کو سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی میں مقیم غیر ملکی جوڑے کو عدالت نے لڑائی←  مزید پڑھیے

کلاس میں آنا ہے تو حجاب اتارنا ہوگا، بھارتی کالج

بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے، مسلمانوں کو تشدد اور مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد حجاب کرنے والی طالبات کو کلاس روم میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بھارتی ریاست←  مزید پڑھیے

گھانا میں ہولناک دھماکہ، 17 افراد ہلاک، 59 زخمی

اکرا: گھانا میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹرسائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد دھماکہ ہو←  مزید پڑھیے

اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امریکی حملے کے دوران مارا گیا

کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی یمن میں امریکی حملے کے دوران مارا گیا۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت←  مزید پڑھیے

بعداز کورونا تھکاوٹ: کیا ہے، کیوں ہوتی ہے اور اس سے کیسے چھٹکارہ حاصل ہو؟

آپ کو کورونا پازیٹو ہونے کے بعد آئسولیشن میں دس روز ہوچکے ہیں اور آپ بے چینی سے اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹنے کے منتظر ہیں۔ لیکن آپ مسلسل تھکن ، چڑچڑاہٹ اور کمزوری کا شکار ہیں تو اس بات کا شدید امکان ہے کہ آپ بعد از کورونا تھکاوٹ کا شکار ہیں۔←  مزید پڑھیے