لیجنڈری کامیڈین معین اختر کا 71 واں یوم پیدائش، گوگل کا خراجِ عقیدت
کروڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے اور دلوں پر راج کرنے والے معین اختر کا آج 71واں یومِ پیدائش ہے۔ لیجنڈ معین اختر کی لاجواب اداکاری آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہے، ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل بھی معین اختر کے نام کردیا ہے۔ ہاف پلیٹ کا شاعر ہو یا روزی کا لافانی کردار، معین اختر نے ہرکردار باخوبی نبھایا۔ 24 دسمبر 1950 کو← مزید پڑھیے
