اسلام آباد سے تہران اور استنبول کیلئے مال بردار ٹرین کا افتتاح
اسلام آباد سے ایران کے دارالحکومت تہران اور پھر ترکی کے دارالحکومت استنبول کے لئے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر تجارت← مزید پڑھیے
