او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں ہونیوالے 31 اہم فیصلے: اعلامیہ جاری
اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس خصوصی طور پر افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے طلب کیا گیا، ا اعلامیہ← مزید پڑھیے
