وزیر اعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا۔ گوادر میں ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ٹرالروں سے← مزید پڑھیے
