مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری مان گئے
وزیراطلاعات فواد چودھری بھی مان گئے کہ مہنگائی نے ان کا بیٹرہ غرق کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ وہ اچھی خاصی تنخواہ لے رہے تھے، اب← مزید پڑھیے
