بھارتی وزیر دفاع کی بریفنگ: جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی
بھارتی جنرل بپن راوت کی ہلاکت کا معاملہ، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی لوک سبھا میں ہیلی کاپٹر کریش پر بریفنگ دی۔ بھارتی وزیر دفاع نے بتایا کہ جنرل بپن راوت سمیت تمام لاشیں نئی دہلی لائی جائیں گی،← مزید پڑھیے
