رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی عدالت نے علی وزیر کو 4 لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3 رکنی بینچ← مزید پڑھیے
