ڈالر مزید سستا، 169روپے75پیسے کا ہوگیا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر مزید سستا ہو کر169روپے75پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان کے بعد ایک ہفتے سے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک← مزید پڑھیے
