سوڈان : مارشل لاء کیخلاف احتجاج میں 3افراد ہلاک
سوڈان میں مارشل لا کے خلاف اور جمہوریت کےحق میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔← مزید پڑھیے
