پنجاب میں آج سے میگا ویکسی نیشن مہم آج سے شروع ہو چکی ہے۔ تمام اضلاع میں 14 ہزار نئے ویکسی نیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔ پورے صوبے میں بارہ ہزار سے زائد ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسین← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی زمین کے کیس میں اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر ہے، آپ نے دنیا کے سامنے تماشا بنا دیا ہے۔ پی آئی← مزید پڑھیے
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بلاک کرنا بادی النظرمیں آئین میں دئیے گئے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے← مزید پڑھیے
بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجومستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان بنائے جانے کا امکان ہے۔← مزید پڑھیے
این سی بی کے وانکھیڈے ،مڈل مین نے شاہ رخ خان سے بیٹے آریان کو منشیات کے مقدمے میں رہا کرنے کے لیے 25 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے: گواہ ممبئی: کروز شپ منشیات کیس میں ایک اہم← مزید پڑھیے
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 24 اکتوبر بروز اتوار کو میدان میں اتریں گی- پاک بھارت کرکٹ میچ کی مقبولیت کی ہر طرف چرچے ہیں اور ہر کوئی دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ دیکھنے کے بے چین ہے اور بے← مزید پڑھیے
اسلام آباد : ٹی ایل پی کے لانگ مارچ پر پولیس نے شہر کا ٹریفک پلان جاری کردیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مری روڈ فیض آباد سے پہلے اور راول ڈیم چوک سے فیض آباد تک ٹریفک کے← مزید پڑھیے
وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ عمران خان ولی عہد محمد بن سلمان عبدالعزیز کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ← مزید پڑھیے
بالی ووڈ اداکار عامر خان کے نئے اشتہار کو مذہبی رنگ دے کر انتہا پسند ہندو رہنما نے اعتراضات اٹھا دیے۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان نے حال ہی میں ایک اشتہار میں کام کیا ہے جس میں وہ ایک← مزید پڑھیے
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح 1.38 فیصد سے بڑھ کر 14.48 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری← مزید پڑھیے
امریکہ نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینیئر رہنما کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینئر رہنما عبدالحامد المطار کو ہلاک← مزید پڑھیے
بنگلادیش کی حکمران جماعت 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کی تیاری کر رہی ہے- تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہےحکومتی وزیر مراد حسن← مزید پڑھیے
میلادالنبی کے جلوس میں خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے خلاف سیمابیہ طاہرمیدان میں آ گئیں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس میں ایک خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے خلاف تحریک التواء پنجاب← مزید پڑھیے
دنیا کا سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنے ویب براؤزر گوگل کروم کو استعمال کرنے والے 2 ارب سے زائد صارفین کو خبردار کر دیا۔ امریکی جریدے فوبز کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے وارننگ جاری کرتے ہوئے← مزید پڑھیے
پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت مزید14 پیسے کم ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالرمزید چودہ پیسے مہنگا ہونے سے ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ انٹر بینک← مزید پڑھیے
اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم آج پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گا۔ لاہور اور کراچی میں آج مظاہرے ہوں گے، سرگودھا ، خوشاب ، میانوالی ، بھکر اور جھنگ← مزید پڑھیے
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے جائیداد تحفے میں دینے کے متعلق قانونی اصول بھی طے کردئیے ہیں۔ جسٹس رسال حسن سید نے 15صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا ایک فیصلہ کالعدم قرار دیتے← مزید پڑھیے
اسرائیلی قونصل خانے میں قونصل جنرل رہنے والے کو جوبائیڈن نے پاکستان میں سفیر نامزد کر دیا وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیونس میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد← مزید پڑھیے
سماجی رابطے کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے اپنا نام بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، آئندہ ہفتے ایک نئے نام کے ساتھ فیس بک خود کو دوبارہ متعارف کرا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی← مزید پڑھیے
موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات مرتب ہونا شروع ہو چکے ہیں، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ افریقہ کے مشرقی گلیشیئرز 2 دہائیوں میں غائب ہوجائیں گے۔ ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی حالیہ رپورٹ میں براعظم کی طرف بڑھتی آفات کی← مزید پڑھیے