پاک ایران تجارتی معاہدے؛ امریکہ کا شدید ردِعمل سامنے آگیا
امریکہ نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پرغورکرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سےآگاہ رہنے کامشورہ دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی اور اس کے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک← مزید پڑھیے
