میرے اختیار میں ہوتا تو میں پاکستان میں اسلامی سزائیں نافذ کرتی:حریم شاہ
مشہورومعروف پاکستانی ٹک ٹاکرحریم شاہ نےکہاہےکہ میرےاختیارمیں ہوتاتوپاکستان میں اسلامی سزائیں نافذکرتی اور کسی پاک عورت پر تہمت لگانے والے کو کوڑے پڑواتی۔ ٹک ٹاکرحریم شاہ نےحال ہی میں ایک انٹرویومیں کہاکہ میں نےقرآن پاک حفظ کیاہواہے، حافظہ ہونے کی← مزید پڑھیے
