سعودیہ میں کتنے فیصد مردوں کو بیویوں کے تشدد کا سامنا ہے؟
ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب میں 5 فیصد مرد بیویوں کے ہاتھوں سے پٹتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسداد گھریلو تشدد کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر حمید الشایجی نے کہا ہے کہ بعض حالات← مزید پڑھیے
