انوکھا فیصلہ، انوکھی سزا: ملزمان کو نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم
کندھ کوٹ میں عدالت نے منفرد فیصلہ سنا دیا،ملزمان کو دو سال تک پانچ وقت نماز پڑھنے،ہر جمعہ دو مساجد کی صفائی کرنے اور درخت لگانے کا حکم دے دیا۔ کندھ کوٹ میں تین ماہ قبل بجلی کی گری ہوئی← مزید پڑھیے
