کراچی ٹریفک پولیس میں خواتین وارڈنز کی انٹری
کراچی کی ٹریفک پولیس میں پہلی بار خواتین وارڈنز کو ٹریفک کنٹرول کرنے کی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔ شارع فیصل اور کلفٹن کے علاقے میں خواتین اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس کے ٹوئٹر ہینڈل← مزید پڑھیے
