پاکستان کا تمام غیر ملکیوں کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ ان کی وزارت نے تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70سال میں 50ہزار لوگ پاکستان داخل ہوئے اورلاپتہ ہوئے۔ پاکستان داخل ہونے← مزید پڑھیے
