کورونا کے بعد ایک اور خطرہ: ڈاکٹر یاسمین راشد نے نشاندہی کردی
لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینگی پر قابو پانا بہت اہم ہے۔ انہوں ںے واضح طور پر کہا کہ اگر احتیاط نہ کی گئی تو ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے۔← مزید پڑھیے
