خبریں    ( صفحہ نمبر 429 )

پاکستان میں پہلی بار ذہنی معذور افراد کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت

مرکزی بینک نے پاکستان میں پہلی بار ذہنی معذور افراد کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے عدالت کی جانب سے مقرر کردہ مینیجر کے ذریعے ذہنی معذور افراد کا اکاؤنٹ کھولنے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں1کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا عمل مکمل

حکومت پاکستان نے عوام کو ایک کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا ہے۔ وفاقی وزیراسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں منعقدہ تقریب میں بتایا کہ اس سال کے آخر تک سات کروڑ ویکسین لگانے کا←  مزید پڑھیے

فیس بک کی متبادل ایپ: پاکستانی بہن بھائی نے تاریخ رقم کردی

نوجوان پاکستانی بہن بھائی قمرالنساء اور طلعت محمود نے تاریخ رقم کر دی۔ نوجوان بہن بھائی طلعت محمود اور قمرالنساء نے فیس بک کو ٹکر دینے کیلئے پاکستان کا اپنا اور دنیا کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم←  مزید پڑھیے

ایچ بی ایل پی ایس ایل اور ٹک ٹاک کے درمیان پارٹنرشپ

ابوظہبی: ایچ بی ایل پی ایس ایل اور ٹک ٹاک کے درمیان پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پا گیا ہے- تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس←  مزید پڑھیے

دنیا کا امیر ترین شخص خلا کے سفر کو تیار

دنیا کے بعد خلا کو جیتنے کا اردہ، دنیا کے امیر ترین شخص اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے اپنی کمپنی کی خلا تک پہلی انسانی فلائٹ میں سفر کرنے کا اعلان کردیا۔ جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ خلا←  مزید پڑھیے

ریاضی سے زندگی کے مسائل حل کریں

الجبرا، فرکشن اور بہت سارے فارمولوں میں پھنسے بچے، کسی بھی صورت ریاضی کا مضمون چھوڑنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ لیکن انسانی دماغ کی بہتر نشونما کے لیے ریاضی کے سوالوں کی بے حد ضرورت ہوتی ہے۔ برطانوی یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

کامیاب جوان پروگرام کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنےکافیصلہ

آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ کی تیاری پر کام حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے معاشی ماہرین اور حکومتی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین اور سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی، 4 افراد جاں بحق

کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائی میں ٹرک ڈرائیور نے پاکستانی مسلمان خاندان کو ٹرک سے روند دیا۔ کینیڈین صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں یہ خوفناک سانحہ پیش آیا، جہاں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ جاں←  مزید پڑھیے

اسلام آباد سے ایک اور اسکینڈل سامنے آئے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسلام آباد سے ایک اور اسکینڈل سامنے آئے گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

عاصم اظہر کی طنزیہ میم پرہانیہ عامر کا سخت ردعمل

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر کے سوشل میڈیا پر مبہم پیغام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے سخت الفاظ میں ردّعمل دیا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے گلوکار و اداکار عاشر وجاہت کے ساتھ ایک ویڈیو←  مزید پڑھیے

دلہن ایک،دولہے دو۔۔معمہ کیا ہے؟

بھارت میں اس وقت ایک عجیب صورتحال بن گئی جب ایک دلہن کو لینے دو دلہے باراتیوں سمیت پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں پیش آیا ہے۔ رپورٹ←  مزید پڑھیے

بجٹ میں پینشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویز

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پینشنرز پر ٹیکس لگانے کی ٹھان لی ہے۔ ٹیکس لاگو ہونے سے وفاقی حکومت کو 18ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی گریجوئٹی اور پروویڈنٹ فنڈ پر←  مزید پڑھیے

اٹلی: دکھائی نہ دینے والا فن پارہ تقریباً 28 لاکھ روپے میں فروخت

اٹلی میں ایک فنکار نے اپنا دکھائی نہ دینے والا فن پارہ تقریباً 28 لاکھ پاکستانی روپے میں فروخت کر دیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 68 سالہ اطالوی آرٹسٹ سیلوا ٹور گاراؤ نے ایک ایسے←  مزید پڑھیے

صدارتی انتخاب جیتا تو مارک زکر برگ کو کھانے پر نہیں بلاؤں گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخاب جیت گیا تو فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو کبھی بھی وائٹ ہاؤس میں کھانے پر مدعو نہیں←  مزید پڑھیے

ایشیا کی بہترین جامعات میں 16پاکستانی یونیورسٹیزبھی شامل

براعظم ایشیا کی بہترین جامعات میں 16 پاکستانی یونیورسٹیز بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔عالمی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری کی ہے۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی فہرست میں یونیورسٹیز کو تدریس، تحقیق←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فورسز نے خاتون صحافی کا ہاتھ توڑ دیا

فلسطین میں اسرائیل کی جارحانہ کاروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے الجزیرہ چینل کی خاتون صحافی کو کئی گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ فلسطینی مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاریوں اور فلسطینی خاندانوں کو بے←  مزید پڑھیے

ٹرین حادثہ:بوگی کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا،مرمت کی بجائے جگاڑ کیا گیا

کراچی سےسرگودھا جانیوالی ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر10 کے کلمپ کے سبب حادثہ پیش آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر نے ہم نیوز کو بتایا کہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر 10 کا کلمپ ٹوٹا←  مزید پڑھیے

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ اشتہاری قرار

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ آج کی سماعت میں احتساب محمد سلیم بیگ سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔ سابق چیئرپرسن بے نظیرانکم سپورٹ←  مزید پڑھیے

گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثہ:30 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

گھوٹکی:گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 20 زخمیوں کو ڈہرکی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا جا رہی تھی۔←  مزید پڑھیے

کیاخلائی مخلوق اور یوایف اوہوتے ہیں؟، امریکی انٹیلیجنس کی وضاحت

امريکی انٹيليجنس نے وضاحت کی ہے کہ اہلکاروں کو فی الحال کوئی خلائی مخلوق يا کسی خلائی مخلوق کا کوئی خلائی جہاز نہيں ملا۔ يہ انکشاف امریکی انٹيليجنس کی ايک رپورٹ پر کیا گیا ہے جو اسی ماہ امريکی کانگريس←  مزید پڑھیے