خبریں    ( صفحہ نمبر 430 )

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کےطلباکیلئے بڑی خبر

وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلی سے چوتھی اور چھٹی، ساتویں کلاس کو بغیر امتحان پروموٹ کیا جائے گا۔ وزارت تعلیم نے پانچویں اور آٹھویں کلاس کے امتحانات لینے کی منظوری دے دی ہے۔ ڈی جی وفاقی نظامت←  مزید پڑھیے

جی-7 ممالک گوگل اور ایمیزون سمیت بڑی کمپنیوں پر ٹیکس لگانے پر متفق

ترقی یافتہ معیشتوں پر مشتمل جی-7 ممالک نے گوگل اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ لندن میں جی سیون ممالک کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیرِ خزانہ رشی←  مزید پڑھیے

اسرائیلی کی تاریخ میں پہلی بار عرب پارٹی کا حکومت میں شمولیت کا امکان

اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بارعرب پارٹی کا حکومت میں شمولیت کا امکان ہے۔ حکومت بنانے کیلئے120 میں سے 61 سیٹیں درکار ہیں۔ اسرائیل کے دو ماہ قبل ہونے والے الیکشن میں نیتن یاہو کے مخالف اتحاد نے57 سیٹیں حاصل←  مزید پڑھیے

ہانیہ عامر کی فلسماز وجاہت رؤف کے بیٹے کے ساتھ‘ نامناسب ویڈیو’سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

اداکارہ ہانیہ عامر کی ہدایتکار اور فلسماز وجاہت رؤف کے بیٹے عاشر وجاہت کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی،جسے دیکھنے والے صارفین اداکارہ کے انداز پر برہم ہوگئے، جس کے بعد ٹوئٹر پر ہانیہ عامر ٹرینڈ کررہی ہیں،جہاں صارفین کی جانب←  مزید پڑھیے

پودے ایک دوسرے کے ساتھ سرگوشی میں بات کرتے ہیں، ماہرین

ماہر نباتات کا کہنا ہے کہ پودے نہ صرف ذہانت بلکہ جذبات بھی رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ سرگوشی میں بات کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماہر نباتات نے اپنی ریسرچ میں کہا ہے←  مزید پڑھیے

ملیے: ماں بیٹی بھی اور ہم جماعت بھی۔۔۔

ریاض: سعودی عرب میں ماں بیٹی نے ایک ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے جب کہ خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ماں بیٹی کا تعلق سعودی عرب کے←  مزید پڑھیے

امریکی صدر پر 2 سال کی پابندی عائد

فیس بک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کرنے کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ←  مزید پڑھیے

10 لاکھ سائینو فام ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: قومی ائر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق رواں ماہ سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر نےپہلی سبسکرپشن سروس متعارف کرادی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پہلی سبسکرپشن سروس متعارف کرادی ہے۔ ٹوئٹر بلیو نامی سروس کو سب سے پہلے آسٹریلیا اور کینیڈا میں متعارف کرایا گیا ہے۔ سروس کو حاصل کرنے والے افراد کو پریمیئم فیچرز، بک مارک←  مزید پڑھیے

ملالہ کا پارٹنر بن کر رہنے کا بیان درست یا غلط؟ اسمبلی میں بحث

اسپیکر مشتاق غنی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا ملالہ یوسفزئی کے انٹرویو پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں بحث کی گئی رکن اسمبلی عنایت اللہ کا کہنا تھا کہ ملالہ کے والد اپنی بیٹی کے بیان کی وضاحت کریں،دوپٹہ اور←  مزید پڑھیے

جوہی چاولہ اور عدالت میں ’لال لال ہونٹوں پر گوری کس کا نام ہے’ کی گونج

دہلی ہائی کورٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب فائیو جی ٹیکنالوجی کے معاملے پر بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی درخواست پر سماعت کے دوران ان کے فلمی گانوں کی گونج سنائی دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی←  مزید پڑھیے

راکھی ساونت کا پیار اور شادی پر سے اعتبار اٹھ گیا مگر کیوں ؟

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کا پیار اور شادی پر سے اعتبار اٹھ گیاہے، راکھی ساونت نے کہا کہ نشا راول کے سر پر چوٹ دیکھ کر کل پوری رات روئی، جب کرن مہرا اور نشاراول←  مزید پڑھیے

ملالہ کے شادی سے متعلق بیان پر متھیرا کا شدید رد عمل

پاکستانی اداکارہ، وی جے اور میزبان متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کے شادی کے حوالے سے دئیے گئے بیان پرانسٹاگرام پر رد عمل دیا ہے- گزشتہ روز ملالہ یوسفزئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر برطانوی فیشن میگزین ووگ کے سرورق←  مزید پڑھیے

ناسا زہرا سیارے پر دو نئےخلائی مشن بھیجے گا

دور دراز دنیاوں کا کھوج لگانے کے لیے ناسا ایک بار پھر تیار ہے، اس بار مشن کا مقصد زمین کے قریب ترین سیاروں کی ماحولیات اور جغرافیائی تاریخ کا مطالعہ کرنا ہے۔ دونوں مشنز کی روانگی 2028 اور 2030←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت بڑھ گئی

پاکستان میں مئی2021 کے دوران پیٹرول کی فروخت میں تقریبا15فیصد اضافہ دیکھا گیا اور7لاکھ31ہزار میٹرک ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت نے مئی کے دوران14 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جو 1.692 ملین←  مزید پڑھیے

نیتن یاہو کا 12 سال کا اقتدار ختم ہونے کے قریب

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو عہدے سے ہٹانے اور سیاست میں تبدیلیاں لانے کے لیے اسرائیلی سیاستدانوں کے اتحاد کا قیام آخری مراحل میں پہنچ گیا۔ اپوزیشن رہنما یائیرلاپیڈ نے نئی اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ جس←  مزید پڑھیے

کورونا:18سال سےزائدعمر کےافرادکی ویکسی نیشن شروع

پاکستان میں آج سے18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے ویکسی نیشن کے لیے شہریوں کو رجسٹریشن کی ہدایت کی تھی۔ شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر1166 پر بھیج←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آج سائیکلنگ ڈے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سائیکلنگ ڈے منایا جا رہا ہے۔ 2 پہیوں والی اولین سائیکل بنانے کا سہرا ایک جرمن کارل فان ڈرائس کے سر جاتا ہے۔ کارل فان ڈرائس نے 12 جون 1817 کو اپنے آبائی شہر منہائیم میں تجرباتی طور پر اپنی 2 پہیوں والی دوڑنے والی مشین پر سواری کی۔ سب سے پہلی بننے والی “سائیکل” 25 کلو گرام وزنی لکڑی کے ایک فریم، لوہے کے بنے دو پہیے اور بغیر پیڈل کے اس مشین کو ’’ڈرائسینے‘‘ کا نام دیا گیا تھا۔ وقت گذرنے کے ساتھ سائیکل میں بیرنگ، ملٹی اسپیڈ بشنگ، چین سے چلنے والی اسپیڈ ریگولیٹر اور پیروں کے بریک والے اسٹیل پائپ نظر آئے۔ صحت کی ضامن اس سواری نے 200 سال سے زائد کے سفر میں کئی انداز بدلے۔  ماؤنٹین سائیکل میں موٹے ٹائر جبکہ روڈ سائیکل میں باریک ٹائر استعمال کیے جاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق سائیکل سواری سے بہتر صحت حاصل کی←  مزید پڑھیے

علی سد پارہ سفاری فلائٹ سروس۔۔عامر عثمان عادل

قومی پرچم بردار PIA کے ساتھ سیاحت کے شوقین حضرات کے لئے خوشخبری ۔۔پی آئی اے نے قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر شمالی علاقہ جات کے لئے خصوصی سفاری فلائٹ سروس شروع کرنے←  مزید پڑھیے

بھارتی ماڈل نے بالی ووڈ کی 9 شخصیات پر جنسی زیادتی کا الزام لگا دیا

بھارتی شوبز انڈسٹری کی سابق ماڈل نے بھارتی فلم انڈسٹری کے 9 مردوں پر جنسی زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے جس کے بعد بالی ووڈ حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔ نجی←  مزید پڑھیے