خبریں    ( صفحہ نمبر 432 )

پی ٹی اے کیجانب سے موبائل فون صارفین کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کے لیے اچھی سہولت متعارف کرا دی۔ پی ٹی اے نے موبائل فون چھن جانے یا چوری ہوجانے کی صورت میں اسے آن لائن بند کروانے اور←  مزید پڑھیے

اداکارہ میرا کی ٹک ٹاک ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے بھی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے- میرا جی نے ٹک ٹاک پر لیجنڈری اداکار عرفان خان کی فلم ’لائف آف پائی‘ کے ڈائیلاگ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی←  مزید پڑھیے

امیتابھ بچن کی جائیداد کی تفصیلات سامنے آ گئی

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی مالی اثاثوں اور جائیداد کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امیتابھ نے ممبئی میں چند روز قبل 31 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے دو←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستان فہرست سے باہر

سعودی عرب نے 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات، امریکا، پرتگال اور آئرلینڈ کو سفری←  مزید پڑھیے

کورونا کے آغاز کی تلاش کا عمل سیاست کی نظر ہو رہا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے آغاز کی تلاش کی کوششوں کو سیاسی مداخلت سے نقصان پہنچ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ←  مزید پڑھیے

واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں بڑی ریلی

واشنگٹن: امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مظاہرین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا اور←  مزید پڑھیے

امریکی اخبار کا صفحہ اول غزہ کے شہید بچوں کے نام

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے 60 سے زائد بچوں کی تصاویر ان کے ناموں اور عمروں سمیت شائع کر دیں۔ عالمی اخبار نیو یارک ٹائمز نے امریکی صدر جو بائیڈن حکومت کی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم آج عوام کے فون سنیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی عوام سے فون پر براہ راست بات چیت کی چوتھی نشست آج ہو گی۔ وزیر اعظم سےعوام کی گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ وزیر←  مزید پڑھیے

حامدمیرکوگرفتارکرو ،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹریٹر پر ٹاپ ٹرینڈ صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے حملے کے بعد حامد میر نے ایک احتجاجی مظاہرے میں حساس اداروں پر کڑی تنقید کی حامد میر کی جانب سے تنقید کے بعد سماجی رابطے کی ویب←  مزید پڑھیے

شہری کی شکایت پر وزیراعظم عمران خان ان ایکشن، افسران کیخلاف کارروائی

وزیراعظم آفس کے مطابق اسلام آباد سرکل رجسٹرار آفس کیخلاف انکوائری کی گئی ہے.ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،چیف کمشنر نے وزارت داخلہ سے سرکلر جسٹرار کو معطل کرنے کی سفارش کی تھی انسپکٹر کوآپریٹو سوسائٹیز←  مزید پڑھیے

اگلے 5 سالوں کے دوران دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ

موسمیات کے ماہرین نے اگلے پانچ سالوں کے دوران دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں 2025 کے اختتام تک گرم ترین سال کا نیا←  مزید پڑھیے

ہوشیار: مرغیوں میں تیسرا وائرس بھی پھیلنے لگا

کراچی: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں مرغیاں ایک نئے وائرس کا بھی شکار ہونے لگی ہیں جب کہ دو وائرس سے وہ پہلے ہی متاثر تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ مائیکرو بیالوجی کے ڈائریکٹر←  مزید پڑھیے

پاکستانی مارشل آرٹ نے اسپین کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نےاسپین کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 42 واں ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ اسپین کے کھلاڑی ایلجاندرو سولر تاری نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 49 پش اپس کیے تھے←  مزید پڑھیے

سیلفی بناتے ہوئے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھیل میں ڈوب گئے

انڈونیشیا میں سیلفی بناتے ہوئے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھیل میں ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں ایک ہی خاندان کے چودہ افراد سیر کے لیے جھیل پر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ناشتہ سرکاری خزانے سے تو نہیں ہوا؟ پولیس تحقیقات کریگی

فن لینڈ: پولیس نے اس بات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے کہ وزیراعظم کے لیے ناشتہ غیر قانونی طور پرعوام کے پیسوں سے تو نہیں خریدا جاتا ہے؟ پولیس کی جانب سے یہ اعلان جمعہ کے دن کیا گیا←  مزید پڑھیے

کینیڈا کے اسکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد

اوتاوا: کینیڈا کے ایک اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3 سال←  مزید پڑھیے

30 سال سے زائد عمر افراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن شروع

اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے واک ان ویکسی نیشن شروع کر دی گئی۔ ملک بھر میں واک ان ویکسی نیشن شروع ہونے کے بعد اب رجسٹرڈ 30 سال سے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بھارتی کورونا کا پہلا کیس سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں بھارتی کورونا ویری انٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ وزارت صحت نے بھارتی کورونا کی پاکستان پہنچنے کی تصدیق کر دی۔ وزارت صحت کے مطابق جنوبی افریقی ویری انٹ کے 7 اور بھارتی قسم کے←  مزید پڑھیے

انوشےعباسی کی بولڈ ‘باربی ڈول لُک’ پرکڑی تنقید

اداکارہ انوشے عباسی سوشل میڈیا پر بوڈ تصاویر شیئرکرنے کے باعث تنقید کی زدمیں ہیں، جم کے لباس میں تصاویر کے بعد باربی ڈول لُک میں تصاویر نے سوشل میڈیا پرنئی بحث کا آغازکردیا۔ انوشے نے انسٹاگرام پر نئے فوٹو←  مزید پڑھیے

تنقیدکرنے والے’تبلیغی صفحات’ پرواپس جائیں، ارمینا رانا

اداکارہ ارمینا رانا خان نے سوشل میڈیا پرخود پرتنقید کرنے والوں کومشورہ دیا ہے کہ اگر وہ ان کی پسند سے نالاں ہیں تو فالو کرنا چھوڑ دیں۔ ارمینا نے سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹرپرناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا←  مزید پڑھیے