خبریں    ( صفحہ نمبر 433 )

واٹس ایپ کا بھی یوٹرن

واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر ایک بار پھر یوٹرن لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پالیسی تسلیم نہ کرنے والے افراد کی فیچرز تک رسائی محدود نہیں کی جائے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار مل گیا

سماجی رابطوں کی ایپس فیس بک اور انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار دے دیا ہے۔ انسٹا گرام نے لائیکس چھپانے پر تجربات کا آغاز 2019 سے شروع کیا تھا۔ جس پر صارفین نے شدید تنقید کی←  مزید پڑھیے

ایمیزون نے “ایم جی ایم” اسٹوڈیو خریدنے کا اعلان کر دیا

آن لائن شاپنگ کی بڑی کمپنی ایمیزون نے ہالی وڈ “ایم جی ایم” فلم اور اسٹوڈیو کو خریدنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایمیزون نے ایم جی ایم اسٹوڈیو اور اس کی گزشتہ 35←  مزید پڑھیے

محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا

لاہور: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے ہم نیوز←  مزید پڑھیے

مایوس کن کارکردگی کا جشن منانے کی ضرورت نہیں، محمد زبیر کا اسد عمر کو مشورہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کو مشورہ دیا ہے کہ مایوس کن کارکردگی کا جشن منانے←  مزید پڑھیے

پولیس نے ماسک نہ پہننے پر نوجوان کے ہاتھ پیروں میں کیلیں ٹھونک دیں

بھارت کی ریاست اترپردیش میں پولیس نے ایک نوجوان کو فیس ماسک نہ پہننے پر انتہائی دردناک سزا دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس نے ماسک نہ←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ سانتا کلارا کے یارڈ میں ریلوے ملازم نے←  مزید پڑھیے

کورونا:پاکستان میں19سال یا زائد عمر کے افراد کیلئے رجسٹریشن شروع

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے کیلئے آج سے19 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن کی جائے گی۔ اس مہم میں تین کروڑ30لاکھ افراد کو فائدہ  ہوگا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا، طبی ماہرین کی منظوری کے←  مزید پڑھیے

آنے والی نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

ہری پور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ہری پور کے دورے کے موقع پر پودا لگایا اور اپنے خطاب میں کہا کہ←  مزید پڑھیے

انسان کتنی لمبی عمر تک زندہ رہ سکتا ہے؟ سائنسدانوں نے بتا دیا

سائنسدانوں کے مطابق ایک انسان زیادہ سے زیادہ 150 سال تک زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک ایپ بنائی جو انسان کی عمر سے متعلق پیش گوئی کر←  مزید پڑھیے

بھارت میں سوشل میڈیا پر پابندی، واٹس ایپ کا حکومت کو چیلنج

بھارت میں مودی سرکارنے ایک اور بزدلانہ قانون کی آڑ میں سچائی کو دنیا سے چھپانے کی کوشش کی جس کیخلاف واٹس ایپ نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ بھارت میں آج سے سوشل میڈیا کے متعلق نئے قوانین←  مزید پڑھیے

نیشنل بینک نے اے ٹی ایم کارڈز کا اجراء بند کردیا

نیشنل بینک آف پاکستان کے صدرعارف عثمانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نیشنل بینک نے ڈیجیٹل بینکنگ کو بڑھایا ہے، نیشنل بینک اب پلاسٹک منی کو ڈیجیٹل منی میں منتقلی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کررہا←  مزید پڑھیے

برقع پر تبصرہ: برطانوی وزیراعظم نے معذرت کر لی

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ماضی میں اسلام کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر اپنی سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو وہ معذرت چاہتے ہیں۔ برطانوی←  مزید پڑھیے

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست: امریکی اجارہ داری کا خاتمہ ہو گیا

نیویارک: امریکہ کی دو دہائیوں بعد اجارہ داری ختم ہو گئی۔ امریکہ کی اجارہ داری کا خاتمہ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست سے ہوا ہے۔ عالمی مؤقر جریدے فوربز میگزین نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست←  مزید پڑھیے

یاس‘طوفان آج بھارتی ساحلوں سے ٹکرائے گا’

بھارت کو ایک اور طوفان’یاس‘ سے شدید خطرات لاحق ہیں جو آج ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ مغربی بنگال، جھاڑکنڈ اور شمالی اڑیسہ میں طوفانی ہواؤں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ مغربی بنگال میں بجلی لگنے سے 2 افراد←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے اسرائیل کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

سعودی عرب نے اسرائیل سے دبئی جانیوالی ایک پرواز کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا ہے۔ اسرائیل ایئرلائن اور ٹورازم لیمیٹڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کی فلائٹ661 نے مقامی وقت کے مطابق صبح6 بجے دبئی←  مزید پڑھیے

کورونا:پاکستان میں19سال یا زائد عمر کے افراد کیلئے رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے کیلئے کل سے19 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیراسد عمر نے بتایا کہ اب رجسٹریشن پوری قومی آبادی کے لئے کھلی رہے گی←  مزید پڑھیے

اداکارہ نیلم منیر بہت مذہبی لڑکی ہیں حنا الطاف

پاکستان ڈرمہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ نیلم منیر بہت مذہبی اداکارہ ہیں – ال ہی میں پاکستان شوبز کی معروف شائقین کی پسندیدہ جوڑی حنا الطاف اور آغا علی نے احسن←  مزید پڑھیے

علی ظفر کا فہد مصطفیٰ کو چیلنج

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے معروف میزبان و اداکار علی ظفر کو چیلنج دے دیا ہے۔ علی ظفر نے فہد مصطفیٰ کو لاہور آ کر کرکٹ کھیلنے کا چیلنج دیا جسے انہوں نے قبول←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا، بلیک اور وہائٹ کے بعد خطرناک زرد فنگس بھی پھیلنے لگا

نئی دہلی: کورونا وائرس، بلیک فنگس اور وہائٹ فنگس کے بعد اب زرد فنگس بھی پھیلنے لگا ہے جو بہت زیادہ خطرناک ہے۔ بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق زرد فنگس کا پہلا مریض بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی←  مزید پڑھیے