خبریں    ( صفحہ نمبر 435 )

شعبہ صحت میں ایک اور عالمی ایوارڈ پاکستان کے نام

عالمی ادارہ صحت کا انسدادتمباکونوشی ایوارڈ2021 پاکستان کو دیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق پاکستان کیلئے ایوارڈ کا اعلان عالمی ادارہ صحت ایمروریجن نےکیا ہے۔ پاکستان کو انسداد تمباکو نوشی کےکامیاب اقدامات پرایمروریجن میں نمبرون قرار دیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد کا احتجاج

دنیا کے سب سے امیر ترین شخص جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد نے احتجاج کیا اور ان سے مزید ٹیکس دینے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جیف بیزوس←  مزید پڑھیے

سیاحتی مقامات پر جانے کیلئےکورونا منفی رپورٹ لازم قرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ہدایت کی ہے کہ مری، کالام، گلیات، ناران، کاغان گھومنے جانا ہے تو کورونا منفی رپورٹ لازم دکھانی ہوگی۔ یکم جون کے بعد ویکسین نہ کرانے والے پچاس سال سے زائد عمر افراد کی←  مزید پڑھیے

کورونا: پاکستان میں 30 سے 40 سال عمر کے افراد کی ویکسینیشن شروع

پاکستان میں 30 سے چالیس سال کی عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کر دی گئی۔ رجسٹرڈ افراد ملک بھر کے ویکسینیشن سینٹرز پر ویکسین لگوارہے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے قائم نیشنل کمانڈ←  مزید پڑھیے

این سی او سی کا سخت ایس او پیز کے تحت 24 مئی سے سیاحت کھولنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں 24 مئی سے سیاحت کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے این سی اوسی نے سیاحت سے متعلق گائیڈلائنز میں کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پاکستان نےمقامی سطح پرکورونا ویکسین تیارکرلی

پاکستان نے مقامی سطح پر کورونا ویکسین کامیابی سے تیار کر لی ہے۔ ذرائع قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ) کے مطابق چینی ساختہ کورونا ویکسین کی پہلے فیز میں سنگل ڈوز کین سائینو کی 1 لاکھ سے زائد ڈوز←  مزید پڑھیے

بھارتی سائنسدانوں کی کونج بلوچستان سے لاپتہ

بھارت کی ریاست گجرات سے ترکمانستان جاتے ہوئے ایک کونج بلوچستان پہنچ کر لاپتہ ہوگئی ہے، جس پر ہندوستانی محکمہ وائلڈ لائف نے جی پی ایس ٹریکر سسٹم لگا رکھا تھا۔ انڈیا کے وائلڈ لائف انسٹیٹیوٹ دہرہ دون کے سائنسدانوں←  مزید پڑھیے

انجلینا جولی شہد کی مکھیوں کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے سرگرم

ہالی وڈ کی ممتاز اداکارہ انجلینا جولی شہد کی مکھیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے سرگرم ہو گئیں۔ شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے انجلینا جولی نے جسم پر سیکڑوں شہد کی مکھیاں بٹھا کر←  مزید پڑھیے

دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری

دنیا کے امیر ترین شہروں کی درجہ بندی میں بیجنگ نے نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکہ کی معروف میگزین فوربز نے ایسے دس شہروں کی فہرست جاری کی ہے جن میں سب سے زیادہ ارب پتی شخصیات رہتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر

بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی میں بڑی ہونے والی ڈاکٹر ریکھا نے دیکھا کہ اس کا مسلمان مریض مر رہا ہے تو انہوں←  مزید پڑھیے

بجٹ سے عوام کو ترقی و خوشحالی میں مدد ملے گی، فردوس عاشق

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بجٹ سے عوام کو ترقی و خوشحالی میں مدد ملے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا مریضوں کو نئی بیماری کا سامنا

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بری طرح سے متاثر کرنے والی نئی بیماری ’بلیک فنگس’ کے بعد وائٹ فنگس کے خطرے کا بھی سامنا ہے۔ بھارت میں اب بلیک کے بعد وائٹ فنگس کی وجہ سے خوف بڑھ←  مزید پڑھیے

جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا جشن، جنگ بندی مزاحمت کی جیت قرار

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ میں شہری باہر نکل آئے۔ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد رات بھر غزہ میں جشن کا سماں رہا ۔ اہل غزہ←  مزید پڑھیے

الکوحل کی ذرا سی مقدار بھی دماغ کیلئےمضر

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کسی بھی مقدار میں الکحل پینا دماغ کے لئے نقصان دہ ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ الکوحل کی ذرا سی مقدرا بھی دماغ میں موجود سرمئی مادے←  مزید پڑھیے

مقبول ترین براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلان

دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤزر ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو 2022 میں سپورٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر←  مزید پڑھیے

ممتاز ڈرامہ نویس و شاعر پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز کا انتقال ہو گیا

لاہور: ممتاز ڈرامہ نویس، قلمکار، شاعر اور استاد پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز انتقال کرگئے ہیں۔ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے۔ مرحوم گزشتہ دو ماہ سے علیل تھے۔ ہم نیوز کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز←  مزید پڑھیے

پاک چین دوستی کے 70سال مکمل

پاک-چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کے صدور کے مابین مبارکبادی خطوط کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں صدور کی سفارتی تعلقات قائم ہونے کے 70 سال مکمل ہونے پر عوام اور حکومتوں کو مبارکباد دی۔ صدر←  مزید پڑھیے

نصف صدی قبل فحش فلموں کی اداکاراﺅں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا تھا؟ امریکی اداکارہ بول پڑیں

آج فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کش ہونے والی کئی اداکارائیں لڑکیوں کو متنبہ کر رہی ہیں کہ یہ انڈسٹری باہر سے جتنی پرکشش نظر آتی ہیں، اندر سے اتنی ہی خوفناک ہے جہاں خواتین کو جنسی، جسمانی اور مالی←  مزید پڑھیے

نجی نیوز چینل کے مارننگ شو میں بے حیائی کے موضوع پر بحث چھڑ گئی ،شرکاءآپس میں الجھ پڑے

نجی نیوز چینل کے مارننگ شو پر بے حیائی کے موضوع پر بحث چھڑ گئی اور اس دوران شرکا آپس میں دست و گریبان ہو گئے ۔پروگرام کے دوران شو کی میز بان سمیت دیگرمہمانوں نے ڈانس کیا جس کے←  مزید پڑھیے

گاؤں کی سیدھی سادی دوپٹہ اوڑھنے والی شازیہ انور، جسے زمانے کی ٹھوکروں نے ماروی سرمد بنا دیا

عورتوں کے انسانی حقوق کی علمبردار معروف سماجی کارکن ماروی سرمد حدود آرڈیننس، قانون توہین رسالت میں ترمیم اور کاروکاری کے موضوع پر اواز بلند کرتی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ماروی مذہبی اور نسلی اقلتیوں کے حقوق، پاکستان میں←  مزید پڑھیے